ہیڈلائنز


میرے دورِ سیاست موجودہ وقت میں سب سے زیادہ چیلنجز تھے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے سیکرٹری وزارت داخلہ کو الوداعی خط لکھ ڈالا۔ اپنے خط میں چودھری نثار نے وزارت کیلئے ان کی خدمات کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ میرے دورِ سیاست میں موجودہ وقت میں سب سے زیادہ چیلنجز تھے۔چودھری نثار کا سیکرٹری وزارت داخلہ کو الوداعی خط، سابق وزیر داخلہ نے وزارت کیلئے ان کی

خدمات کو سراہا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے سیکرٹری وزارت داخلہ کو الوداعی خط لکھ ڈالا۔ اپنے خط میں چودھری نثار نے وزارت کیلئے ان کی خدمات کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ میرے دورِ سیاست میں موجودہ وقت میں سب سے زیادہ چیلنجز تھے۔

Clear

18°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 41%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 20°C / 29°C Sunny
Friday 20°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 27°C Sunny
Monday 19°C / 25°C Scattered thunderstorms
Tuesday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ