ہیڈلائنز


2017 کا دوسرا چاندگرہن 8بجکر 50 منٹ پر ہوگا

Written by | روزنامہ بشارت


اسلام آباد: رواں سال2017 کا دوسرا چاندگرہن7 اگست کو ہوگا پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا محکمہ موسمیات کے مطابق سال2017 کا دوسرا چاندگرہن کا آغاز 7 اگست کی شب پاکستانی وقت کے مطابق8 بجکر 50 منٹ پر ہوگا 11بجکر 20 منٹ پر عروج پر ہوگا اور رات ایک بجکر51منٹ پر چاندگرہن ختم ہوجائے گا یہ گرہن پاکستان کے علاوہ ، مغربی ایشیاء ،آسٹریلیا، انٹارکیٹکا ،افریقہ اور یورپ میں دیکھا جاسکے گا۔

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 48%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 24°C / 31°C Sunny
Sunday 24°C / 29°C Sunny
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ