ہیڈلائنز


وزیر اعظم کے لیے شاہد خاقان عباسی کے نام پر اتفاق

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے عبوری وزیر اعظم کے لیے شاہد خاقان عباسی کے نام پر اتفاق کیا ہے جس کے بعد ان کے نام کی منظوری دے دی گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم ہاوس میں نواز شریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اتفاق کیا گیا کہ شاہد خاقان عباسی کو 45دنوں کے لیے وزیر اعظم بنا یا جائے گا جس کے بعد مستقل طور پر شہباز شریف کو وزیر اعظم بنا یا جا ئےگا ۔غیر رسمی اجلاس میں اتفاق کے بعد آج شام ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے نام کی توثیق کرائی جائے گی ۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 81%
Wind: NE at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ