ہیڈلائنز


لیگی رہنماﺅں کی اکثریت نے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی مخالفت کردی

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: لیگی رہنماﺅں کی اکثریت نے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی مخالفت کردی،میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاﺅس میں نواز شریف کے زیر صدارت رہنماﺅں کا مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں لیگی رہنماﺅں کی اکثریت نے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبوری کی بجائے مستقل وزیراعظم بنایا جائے۔
لیگی ارکان کی اکثریت کا کہنا تھا پنجاب ہماری طاقت ہے شہباز شریف کو وزیراعلیٰ رہنا چاہئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کو لانے سے پنجاب میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ۔تاہم اس حوالے سے اجلاس جاری ہے جس میں وزارت عظمیٰ کے حتمی امیدوار کا انتخاب کیا جائے گا۔
Mostly sunny

17°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 40%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Friday 11°C / 19°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ