ہیڈلائنز


پاکستان میرا ملک اور اس کی سر بلندی کیلئے ہمیشہ کوشاں رہوں گا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:سابق آرمی چیف جنرل (ر)پرویز مشرف نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہت اچھا فیصلہ کیا، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت جلد پاکستان واپس آرہا ہوں۔پاکستان میرا ملک اور اس کی سر بلندی کیلئے ہمیشہ کوشاں رہوں گا۔ پورے ملک میں مٹھائیاں تقسیم ہو رہی ہیں ہم نے دبئی بھی مٹھائی کھائی اورپاکستان

جلد واپس آنے کا اعلان کر دیا ۔اعلیٰ عدلیہ کی جاب سے کرپشن کے خلاف فیصلے کے وطن عزیزپراچھے اثرات پڑیں گے ۔ جے آئی ٹی بھی مبارکباد کی مستحق ہے۔کرپشن کے پیسے سے نواز شریف نے اسرائیل سے مشینری تفصیلات کے مطابق مشرف نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہت اچھا فیصلہ کیا، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت جلد پاکستان واپس آرہا ہوں۔پاکستان میرا ملک اور اس کی سر بلندی کیلئے ہمیشہ کوشاں رہوں گا۔ پورے ملک میں مٹھائیاں تقسیم ہو رہی ہیں ہم نے دبئی بھی مٹھائی کھائی اورپاکستان جلد واپس آنے کا اعلان کر دیا ۔اعلیٰ عدلیہ کی جاب سے کرپشن کے خلاف فیصلے کے وطن عزیزپراچھے اثرات پڑیں گے ۔ جے آئی ٹی بھی مبارکباد کی مستحق ہے۔کرپشن کے پیسے سے نواز شریف نے اسرائیل سے مشینری خرید کر اپنی فیکٹریمیں لگائی۔ملک بحران کا شکار تھا حکومت نے کوئی توجہ نہیں دی۔حکومت کی پوری نظر صرف پانامہ کیس پر تھی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ بلد جلد پاکستان واپس آرہا ہوں۔خرید کر اپنی فیکٹریمیں لگائی۔ملک بحران کا شکار تھا حکومت نے کوئی توجہ نہیں دی۔حکومت کی پوری نظر صرف پانامہ کیس پر تھی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ بلد جلد پاکستان واپس آرہا ہوں۔

Clear

18°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 46%
Wind: N at 11.27 km/h
Tuesday 17°C / 25°C Sunny
Wednesday 18°C / 27°C Sunny
Thursday 21°C / 26°C Sunny
Friday 19°C / 26°C Sunny
Saturday 18°C / 25°C Sunny
Sunday 20°C / 24°C Sunny
Monday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ