ہیڈلائنز


پاناما کے بعد ن لیگ کا ایک اور اسکینڈل بےنقاب کرینگے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاناما کیس کے بعد شیخ رشید بنی گالہ پہنچ گئے اور عمران خان کو مبارکباد دی اس دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاناما کے بعد اگلا اسکینڈل جو سامنے لائیں گے وہ اقامہ اسکینڈل ہےاس کے علاوہ ترجمان تحریک انصاف نے بھی کہا ہے کہ اربوں روپے کا ایک نیٹ ورک تھا جو چلایا جارہا تھا.60دنوں کے اندر سارا کچا چٹھا کھل گیا.

پاناما کے بعد اگلا اسکینڈل جو سامنے لائیں گے وہ اقامہ اسکینڈل ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ شریف فیملی اپنا ذرائع آمدن نہیں بتا سکی،جوں جوں کیس چلا شریف خاندان کا پردہ چاک ہوا ۔13کمپنیاں صرف حسن نواز کی نکلی ہیں.انہوں نے کہا کہ اب طاقتور لوگ بھی احتساب کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے. یاد رہے کہ سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی نے 60 تفصیلات کے مطابق اس کے علاوہ ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ،آج ایک نئے پاکستا ن کا سورج طلوع ہورہا ہے.اربوں روپے کا ایک نیٹ ورک تھا جو چلایا جارہا تھا.60دنوں کے اندر سارا کچا چٹھا کھل گیا. پاناما کے بعد اگلا اسکینڈل جو سامنے لائیں گے وہ اقامہ اسکینڈل ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ شریف فیملی اپنا ذرائع آمدن نہیں بتا سکی،جوں جوں کیس چلا شریف خاندان کا پردہ چاک ہوا ۔13کمپنیاں صرف حسن نواز کی نکلی ہیں.انہوں نے کہا کہ اب طاقتور لوگ بھی احتساب کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے. یاد رہے کہ سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی نے 60 روز کی محنت کے بعد اپنی رپورٹ پر 10 جولائی کو پیش کی جس پر اعتراضات کے حوالے سے سماعت بھی ہوئی تھی اور بعد ازاں 5 رکنی بینچ نے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جسے آج سنایا جائے گا۔روز کی محنت کے بعد اپنی رپورٹ پر 10 جولائی کو پیش کی جس پر اعتراضات کے حوالے سے سماعت بھی ہوئی تھی اور بعد ازاں 5 رکنی بینچ نے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جسے آج سنایا جائے گا۔

Cloudy

10°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 44%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Tuesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 14°C / 20°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 9°C / 17°C Partly cloudy
Sunday 12°C / 15°C Sunny
Monday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ