ہیڈلائنز


کشمالہ طارق اور خواجہ آصف کا کیا رشتہ ہے؟

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :کشمالہ طارق ایان علی ٹو ہیں، فردوس عاشق اعوان کا بڑا الزام، کہتی ہیں کشمالہ نے خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں 16 کروڑ روپے ٹرانسفر کرائے۔ رہنماء تحریک انصاف ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، کہتی ہیں خواجہ آصف بتائیں ان کا کشمالہ طارق سے کیا رشتہ ہے؟ کشمالہ خواجہ آصف کے توسط سے شاہد خاقان عباسی کے

تفصیلات کے مطابق کشمالہ طارق ایان علی ٹو ہیں، فردوس عاشق اعوان کا بڑا الزام، کہتی ہیں کشمالہ نے خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں 16 کروڑ روپے ٹرانسفر کرائے۔ رہنماء تحریک انصاف ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، کہتی ہیں خواجہ آصف بتائیں ان کا کشمالہ طارق سے کیا رشتہ ہے؟ کشمالہ خواجہ آصف کے توسط سے شاہد خاقان عباسی کے فلیٹ میں رہ رہی ہیں، کشمالہ طارق کے بیرون ملک سفر کے اخراجات وزارت پانی و بجلی ادا کرتی ہے، بہت جلد ایان علی ٹو کے بارے میں مزید انکشافات کروں گی۔ فلیٹ میں رہ رہی ہیں، کشمالہ طارق کے بیرون ملک سفر کے اخراجات وزارت پانی و بجلی ادا کرتی ہے، بہت جلد ایان علی ٹو کے بارے بہت جلد ایان علی ٹو کے بارے میں مزید انکشافات کروں گی۔ فلیٹ میں رہ رہی ہیں، کشمالہ طارق کے بیرون ملک سفر کے اخراجات وزارت پانی و بجلی ادا کرتی ہے، بہت جلد ایان علی ٹو کے بارے میں مزید انکشافات کروں گی۔میں مزید انکشافات کروں گی۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 62%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 22°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ