ہیڈلائنز


اس شخص نے ایسی کونسی تصاویر جاری کردی کہ ....

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سے محبت کرنے والے ایک شہری کا رابطہ نمبر مانگ لیا ہے۔میانوالی کے حمیداللہ نے اپنے بیٹے کی شادی کے کارڈ پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تصاویر لگا دیں اس کے بعد ایک

صارف نے مذکورہ شادی کارڈ کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپ لوڈ کردیا جس کے بعد وزیر اعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے اسے ری ٹوئٹ کیا ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ اگر آپ اسے جانتے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سے محبت کرنے والے ایک شہری کا رابطہ نمبر مانگ لیا ہے۔میانوالی کے حمیداللہ نے اپنے بیٹے کی شادی کے کارڈ پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تصاویر لگا دیں اس کے بعد ایک صارف نے مذکورہ شادی کارڈ کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپ لوڈ کردیا جس کے بعد وزیر اعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے اسے ری ٹوئٹ کیا ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ اگر آپ اسے جانتے ہیں تو مجھے اس کا رابطہ نمبر دیںہیں تو مجھے اس کا رابطہ نمبر دیں

 
 
Mostly cloudy

10°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 57%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 10°C / 19°C Mostly sunny
Saturday 11°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Sunny
Tuesday 11°C / 17°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ