ہیڈلائنز


ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا،کارکنان پرامن رہیں، سعد رفیق

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہےکہ ہمارےساتھ انصاف نہیں کیاگیا،کارکنان پرامن رہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےسعدرفیق نےکہاکہ پانامہ فیصلے کےبعد ہم نظرجھکاکرنہیں بلکہ اٹھاکرچلیں گے۔

سعدرفیق کاکہناتھاکہ منتخب ہوکرآتےہیں،رسواکرکےایوانوں سےنکالاجاتاہے،

نوازشریف کےساتھ یہ پہلی بارنہیں ہوا۔

سعدرفیق کاکہناتھاکہ ہمیں عوام کی عدالت سےنااہل نہیں کیاجاسکتا۔انھوں نے مزیدکہاکہ عمران خان کی حیثیت ایک مہرےسےزیادہ کچھ نہیں۔

مسلم لیگ کے رہنما کاکہناتھاکہ صرف جوش سےنہیں، ہوش کےساتھ بھی آگےبڑھیں گے۔ انھوں نے افسوس کےساتھ کہاکہ اندازہ تھاکہ سی پیک کوپاکستان میں لانےکی سزاملےگی۔

Mostly clear

10°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 72%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 10°C / 19°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 18°C Partly cloudy
Saturday 12°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ