ہیڈلائنز


خواجہ آصف کے بعد ایک اور ن لیگی وفاقی وزیر کا اقامہ بھی منظر عام پر آگیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاناما کے ہنگامے میں ملک بھر میں احتساب کی بازگشت جاری ہے اور ایسی صورتحال میں اب بات پاناما سے بڑھ کر اقامہ تک جا پہنچی ہے۔ سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں وزیر اعظم کا اقاما سامنے آیا تو ملک بھر کے دیگر رہنماؤں کے اقامے بھی منظر عام پر آنا شروع ہو گئے۔ابھی تک

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن، وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا اقامہ سامنے آ چکا ہے اور اب وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا اقامہ بھی منظر تفصیلات کے مطابق پاناما کے ہنگامے میں ملک بھر میں احتساب کی بازگشت جاری ہے اور ایسی صورتحال میں اب بات پاناما سے بڑھ کر اقامہ تک جا پہنچی ہے۔ سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں وزیر اعظم کا اقاما سامنے آیا تو ملک بھر کے دیگر رہنماؤں کے اقامے بھی منظر عام پر آنا شروع ہو گئے۔ابھی تک سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن، وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا اقامہ سامنے آ چکا ہے اور اب وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا اقامہ بھی منظر عام پر آ گیا ہےعام پر آ گیا ہے

Cloudy

15°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ