ہیڈلائنز


طارق باجوہ کی تعیناتی قانون کےخلاف ہے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تعیناتی کےخلاف سینیٹ میں قرار داد جمع کرادی گئی ،قرار داد اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ طارق باجوہ کی تعیناتی قانون کےخلاف ہے ، اسٹیٹ بینک قانون کے تحت طارق باجوہ گورنر کے عہدے کےلئے نااہل ہیں،انہیں گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدے سے ہٹایا جائے، قرار داد پر 40 سے زائد سینیٹرز کے دستخط ہیں

Mostly clear

25°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 88%
Wind: E at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ