ہیڈلائنز


کالج کے دور میں ایک مرتبہ خواجہ سعد رفیق کی دھلائی(پٹائی) کی تھی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: نجی ٹی وی پروگرام’’ایک دن دنیا کے ساتھ‘‘ میں میزبان سہیل وڑائچ سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ کالج کے دور میں ایک مرتبہ نے خواجہ سعد رفیق کی دھلائی(پٹائی) کی تھی ۔ پٹائی کی وجہ یہ تھی کہ خواجہ سعد رفیق ہمارے کالج کی کینٹین میں ’’دل پشوری‘‘ کرنےکیلئے آیا کرتے تھے۔ اس وقت خواجہ سعد رفیق میو کالج کے سٹوڈنٹ لیڈر تھے۔ اسی طرح ایک بار کشمالہ طارق سے میری زبانی کلامی لڑائی ہوئی تھی لیکن میں نے انہیں مارا نہیں
تھا البتہ خواجہ سعد رفیق پر میرے ہاتھ چلے تھے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میں صرف اللہ اور اپنے والدین سے ڈرتی ہوں، باقی ساجے ماجے، گکھڑ، بکھڑ میں آگے لگا کر رکھتی ہوں اور ان سے نہیں ڈرتی

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 85%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Sunny
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ