ہیڈلائنز


حاجی سیف اللہ بنگش کاگیسٹ ہائوس ,آصف کرمانی نوجوان لڑکی نینااکبرکے ساتھ قابل اعتراض حالت میں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سوشل میڈیاپروزیراعظم کے مشیرآصف کرمانی کی ایک خاتون نینااکبرکے ساتھ تصویرسوشل میڈیاسائٹ پرگردش کررہی ہے اورتصویرمیں دوگاڑیاں جن میں ویب سائٹ کے مطابق وہ سوارتھے ا ن کے نمبرز بھی دکھائی دے رہے ہیں ۔سوشل میڈیاسائٹ یوٹیوب پراس حوالے سے ایک ویڈیوبھی کردش کررہی ہے جس

میں کہاکہ اسلام آبادپولیس نے وزیراعظم کے مشیرآصف کرمانی کوایک نوجوان لڑکی نینااکبرکے ساتھ قابل اعتراض حالت میں ایک گیسٹ ہائوس سے گرفتارکیا۔بعدازا ں آصف کرمانی کے تعارف کرانے پرموصوف کوچھوڑ دیاگیا۔آصف کرمانی کوپنجاب ہائوس میں کمرہ نہ ملنے کی وجہ سے آصف کرمانی نے حاجی سیف اللہ بنگش کے گیسٹ ہائوس میں کمرہ بک کروایا۔گیسٹ ہائوس میں نینااکبرساڑھے پانچ بجے داخل ہوئی اورڈیڑھ بجے واپس گئی۔آصف کرمانی ساڑھے دس سے بارہ بجے تک نینااکبرکے ساتھ کمرہ نمبر208میں موجودرہا۔نینااکبرپرل وائٹ کلرکی لینڈکروزرجس کانمبرLE-900ہے میں آئی جبکہ آصف کرمانی بلیک کرولاجس کانمبرGAC-065ہے اس میں آئے۔ن لیگ کے کارندوں کی رنگ رلیاں اس وقت قوم کے سامنے لانی اس لیے ضروری ہیں کیونکہ یہ سب کچھ قوم کے ساتھ جمہوریت کے نام پرہورہاہے ۔دوسری جانب وزیراعظم کے مشیرآصف کرمانی نےسوشل میڈیاپرگردش کرتی ہوئی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہاکہ میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے وال مواد بے بنیاد اور من گھڑت ہے‘ سیاست میں آئے غلط لوگ ایسی حرکتیں کررہے ہیں۔ اتوار کو ایک بیان آصف کرمانی نے کہا کہ میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا مواد بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ سیاست میں آئے غلط لوگ ایسی حرکتیں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلین والا مواد گندی سیاست کا حصہ ہے

 

 

 
Sunny

18°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 35%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 12°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 14°C Rain
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 14°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ