ہیڈلائنز


یہ کام نہ کرو، تباہ ہو جاؤ گے

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد :"ہائے سادگی" وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا عمران خان کی منی ٹریل نہ ہونے پر طنز، دوسروں پر جھوٹ کے ذریعے حملہ نہ کرو، تباہ ہو جاؤ گے، مریم نواز کا بھی ٹویٹ۔ عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں نامکمل منی ٹریل کا اعتراف سامنے آںے کے بعد لیگی رہنماؤں نے پھر ان پر شدید تنقید کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات و نشریات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا، "ہائے یہ سادگی"۔وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ دوسروں پر جھوٹے حملے نہ کر کیونکہ تم سچ سے تباہ ہو سکتے ہو ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب تم دوسروں کیخلاف سازشیں کر رہے تھے، اس وقت تمہاری اپنی تجوری کھلی رہ گئی تھی جس میں سے تفصیلات کے مطابق ہائے سادگی" وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا عمران خان کی منی ٹریل نہ ہونے پر طنز، دوسروں پر جھوٹ کے ذریعے حملہ نہ کرو، تباہ ہو جاؤ گے، مریم نواز کا بھی ٹویٹ۔ عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں نامکمل منی ٹریل کا اعتراف سامنے آںے کے بعد لیگی رہنماؤں نے پھر ان پر شدید تنقید کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات و نشریات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا، "ہائے یہ سادگی"۔وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ دوسروں پر جھوٹے حملے نہ کر کیونکہ تم سچ سے تباہ ہو سکتے ہو ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب تم دوسروں کیخلاف سازشیں کر رہے تھے، اس وقت تمہاری اپنی تجوری کھلی رہ گئی تھی جس میں سے تمہارے کرتوت باہر آ گئے تمہارے کرتوت باہر آ گئے
Sunny

31°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: N at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ