ہیڈلائنز


وزیر داخلہ نے بالآخر واضح اعلان کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضی اور پارٹی کے اجلاسوں میں شرکت نہ کرنے پر وزیر اعظم نواز شریف سخت پریشان ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ ن میں ہونے والی دھڑے بندیوں سے سخت پریشان ہیں اور اب انہوں نے شاہد خاقان عباسی کو وزیر داخلہ چوہدری نثار

کو منانے کا ٹاسک دے دیا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے رات گئے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو اپنے تحفظات سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے پارٹی اور وزیر اعظم کو نہ چھوڑنے کی یقین دہانی کروا دی اور کہا کہ وہ کسی جونئیر رہنما کو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر قبول نہیں کریں گے۔ کل کی پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ پارٹی حالات کی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضی اور پارٹی کے اجلاسوں میں شرکت نہ کرنے پر وزیر اعظم نواز شریف سخت پریشان ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ ن میں ہونے والی دھڑے بندیوں سے سخت پریشان ہیں اور اب انہوں نے شاہد خاقان عباسی کو وزیر داخلہ چوہدری نثار کو منانے کا ٹاسک دے دیا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے رات گئے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو اپنے تحفظات سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے پارٹی اور وزیر اعظم کو نہ چھوڑنے کی یقین دہانی کروا دی اور کہا کہ وہ کسی جونئیر رہنما کو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر قبول نہیں کریں گے۔ کل کی پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ پارٹی حالات کی خرابی کے ذمہ داران کا تعین کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ اپنی پریس کانفرنس میں پارٹی اور نواز شریف سے وفاداری پر بھی بات کریں گے۔خرابی کے ذمہ داران کا تعین کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ اپنی پریس کانفرنس میں پارٹی اور نواز شریف سے وفاداری پر بھی بات کریں گے۔

Partly cloudy

8°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 61%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 8°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ