ہیڈلائنز


عدالت نے شیخ رشید کو جواب الجواب میں ٹوک دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:پانامہ عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران اس وقت عجیب صورتحال پیدا ہو گئی جب عدالت نے شیخ رشید کے جواب الجواب کے شروع میں ہی انہیں ٹوک دیا۔شیخ رشید نے جواب الجواب دینا شروع کیے تو اُنھوں نے کہنا شروع کیا کہ مائی لارڈز میں چھ مرتبہ وفاقی وزیر رہ چکا ہوں جس پر عدالت نے کہا کہ ’’شیخ صاحب آپ یہ بات بہت مرتبہ

بتا چکے ہیں اب آگے چلیں‘‘۔اس کے بعد شیخ رشید نے اپنے روایتی انداز میں کہا کہ وزیر اعظم نے عربیوں کو بھی چونا لگایا ہے اور اُنھوں نے ایف زیڈ ای کمپنی میں نوکری لینے کے لیے اقامہ لیتے وقت یہ نہیں بتایا کہ وہ تفصیلات کے مطابق پانامہ عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران اس وقت عجیب صورتحال پیدا ہو گئی جب عدالت نے شیخ رشید کے جواب الجواب کے شروع میں ہی انہیں ٹوک دیا۔شیخ رشید نے جواب الجواب دینا شروع کیے تو اُنھوں نے کہنا شروع کیا کہ مائی لارڈز میں چھ مرتبہ وفاقی وزیر رہ چکا ہوں جس پر عدالت نے کہا کہ ’’شیخ صاحب آپ یہ بات بہت مرتبہ بتا چکے ہیں اب آگے چلیں‘‘۔اس کے بعد شیخ رشید نے اپنے روایتی انداز میں کہا کہ وزیر اعظم نے عربیوں کو بھی چونا لگایا ہے اور اُنھوں نے ایف زیڈ ای کمپنی میں نوکری لینے کے لیے اقامہ لیتے وقت یہ نہیں بتایا کہ وہ پاکستان میں وزیر اعظم لگے ہوئے ہیں۔پاکستان میں وزیر اعظم لگے ہوئے ہیں۔

Sunny

29°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 26%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Thursday 21°C / 29°C Sunny
Friday 21°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 28°C Sunny
Sunday 20°C / 28°C Mostly sunny
Monday 18°C / 26°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 25°C Sunny
Wednesday 21°C / 27°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ