ہیڈلائنز


سمجھ نہیں آ رہا انہوں نے استحقاق کس لیے مانگا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : پاناما عملدر آمد کیس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل ڈاکٹر طارق حسن ایڈووکیٹ نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ ان کے دلائل کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ اسحاق ڈار جے آئی ٹی میں پتا نہیں کس لیے استحقاق مانگتے رہے۔ 
دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ اسحاق ڈار جے آئی ٹی کے سامنے استحقاق مانگتے رہے ، سمجھ نہیں آ رہاانہوں نے استحقاق کس لیے مانگا،اسحاق ڈار کے بیٹے کی کمپنی نے ہل میٹل کو فنڈز دیے ، اسحا ق ڈار کو بیٹے نے تحفے میں رقم دی جس پر ٹیکس نہیں دیا گیا۔ جس کی قانون اور آئین اجازت نہیں دے گا وہ چیزنہیں ہوگی انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے روزانہ کیس سنا۔

Clear

19°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 38%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 20°C / 29°C Sunny
Friday 20°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 27°C Sunny
Monday 19°C / 25°C Scattered thunderstorms
Tuesday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ