ہیڈلائنز


دانیال عزیزاتنے غصے میں کیوں ہیں ؟

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی جماعت کے رہنما دانیال عزیز مخالفین پر خوب گرم ہوئے کہا کہ احتساب کی بات کرنے والی پی پی پی سندھ میں نیب کے خلاف قانون پاس کر رہی ہے، سندھ میں مقدمات ہونے کے بعد بھی کچھ نہیں ہو رہا، کے پی کے میں بھی احتساب کا نعرہ لگانے

والوں نے احتساب ادارہ ہی بند کر دیا، ملک میں احتساب کا دوہرا معیارجاری ہے، انھوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں مریم نواز کا نام نہیں تھا، جمہوریت جب بھی مضبوط ہونے لگتی ہے اسے دھکیل دیا جاتا ہے، تاثر یہ دیا جا رہا کہ احتساب ہو رہا ہے، جماعت اسلامی کی ابتدائی پٹیشن میں 450 نام تھے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی جماعت کے رہنما دانیال عزیز مخالفین پر خوب گرم ہوئے کہا کہ احتساب کی بات کرنے والی پی پی پی سندھ میں نیب کے خلاف قانون پاس کر رہی ہے، سندھ میں مقدمات ہونے کے بعد بھی کچھ نہیں ہو رہا، کے پی کے میں بھی احتساب کا نعرہ لگانے والوں نے احتساب ادارہ ہی بند کر دیا، ملک میں احتساب کا دوہرا معیارجاری ہے، انھوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں مریم نواز کا نام نہیں تھا، جمہوریت جب بھی مضبوط ہونے لگتی ہے اسے دھکیل دیا جاتا ہے، تاثر یہ دیا جا رہا کہ احتساب ہو رہا ہے، جماعت اسلامی کی ابتدائی پٹیشن میں 450 نام تھے

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ