ہیڈلائنز


جمائمہ کو ثابت کرنا ہوگا کہ منی ٹریل کیسے درست ہے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : اکرم شیخ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف کیس میں بیرون ملک فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے، جمائمہ کو ثابت کرنا ہوگا کہ منی ٹریل کیسے درست ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کرم شیخ نے کہا کہ دھرنوں کے دوران وزیراعظم کاپیغام ملاکہ حکومت سے استعفے کامطالبہ کیاجارہاہے۔مشکل وقت میں نواز شریف نے کیس کی پیروی کرنے کو

کہا انھوں نے کہا کہ خصوصی عدالت نے کیس میں مفرورکی درخواست پر التوا کی منظوری دی مشرف کیس میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ظہیر نے دھمکی دی،اکرم شیخ نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق عمران کیخلاف ایک مضبوط کیس بناہواہےعمران خان کیخلاف کیس میں بیرون ملک فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے،جمائمہ خان کی طرف سے ابھی تک سپریم کورٹ کچھ نہیں پہنچا۔جمائمہ نے عمران خان کوپیسے بھیجے توکیالندن میں ٹیکس تفصیلات موجودہیں جمائمہ کو ثابت کرنا ہوگا کہ منی ٹریل کیسے درست ہے ۔انھوں نے کہا کہ احتساب سب کا ہونا چاہیے،احتساب ہوتا ہوا بھی نظر آنا چاہییپاناماکیس سے متعلق میں نے 2 پٹیشنز جمع کرا رکھی ہیںممکن ہے فاضل وکیل کی نظر سے دوسری پٹیشن نہ گزری ہو ۔ انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں دستاویز میں غلطی ایک معمولی غلط فہمی ہیصرف ایک اضافی کاغذ ایک فائل پر لگ گیا تھادستاویز میں کوئی غلطی یا جعلسازی نہیں کی گئی میرے وکیل سپریم کورٹ کو اصل صورتحال سے آگاہ کریں گے ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق ایک غیرضروری دستاویز فائل میں رہ گئی تھی۔

 
 
 
Showers

9°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 84%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Thursday 5°C / 12°C Partly cloudy
Friday 3°C / 12°C Sunny
Saturday 5°C / 13°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Sunny
Monday 9°C / 18°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 16°C Partly cloudy
Wednesday 8°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ