ہیڈلائنز


نوازشریف کی نااہلی کے بعداس شخص کووزیراعظم دیکھ رہا ہوں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کو وزیراعظم دیکھ رہے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاناما کیس اپنے مطقی انجام کو پہنچ رہا ہے، اس حوالے سے اگلا ہفتہ انتہائی اہم ہے۔ اللہ کو منظور ہوا تو سپریم کورٹ نے حکمرانوں کے تابوت

مکمل ثبوتوں کے ساتھ نکلیں گے۔ شریف خاندان کے وکیل سلمان اکرم راجا اب اپنی فیس کے پیسے پورے کررہے ہیں جب کہ اسحاق ڈار کو اس کے وکیل نے مروا دیا۔نوازشریف کی نااہلی کی صورت میں ممکنہ وزیراعظم کے تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کو وزیراعظم دیکھ رہے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاناما کیس اپنے مطقی انجام کو پہنچ رہا ہے، اس حوالے سے اگلا ہفتہ انتہائی اہم ہے۔ اللہ کو منظور ہوا تو سپریم کورٹ نے حکمرانوں کے تابوت مکمل ثبوتوں کے ساتھ نکلیں گے۔ شریف خاندان کے وکیل سلمان اکرم راجا اب اپنی فیس کے پیسے پورے کررہے ہیں جب کہ اسحاق ڈار کو اس کے وکیل نے مروا دیا۔نوازشریف کی نااہلی کی صورت میں ممکنہ وزیراعظم کے حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد وزارت عظمیٰ کے لیے خواجہ آصف اور سردارایاز صادق کے درمیان ٹائی ہے لیکن وہ ایاز صادق کو وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں۔حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد وزارت عظمیٰ کے لیے خواجہ آصف اور سردارایاز صادق کے درمیان ٹائی ہے لیکن وہ ایاز صادق کو وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: NW at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ