ہیڈلائنز


ڈاکٹر سمعیہ امجدکا تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: سابق ایم این اے ڈاکٹر سمعیہ امجدنے تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا۔
ڈاکٹر سمعیہ امجد نے گزشتہ روز اسلام آباد میں نعیم الحق اور عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انھوں باضابطہ طور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران کے وژن ، بصیرت اوران کے منشور کے ساتھ مکمل طور پر متفق ہوں۔
تحریک انصاف کے دونوں رہنماﺅں نے ان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کی شمولیت کو تحریک انصاف میں قابل قدر اضافہ قرار دیا۔
Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ