ہیڈلائنز


بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب، دشمن کے 5 فوجی ہلاک

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک فوجی جوان سمیت 3 افراد کو شہید کر دیا جبکہ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں دشمن کے بھی 5 فوجی ہلاک ہوئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فورسز نے ایل او سی پر نیزہ پیر، سبز کوٹ اور کیانی سیکٹرز میں پاک فوج کی چیک پوسٹوں اور سول آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک فوجی جوان شہید اور دو شدید زخمی ہو گئے، بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے 2 شہری بھی شہید ہوئے۔

Mostly cloudy

12°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 59%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 20°C Partly cloudy
Sunday 12°C / 20°C Mostly sunny
Monday 12°C / 20°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 20°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ