ہیڈلائنز


بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: پاکستان نے کنٹرول لائن سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا،ڈی جی ساوتھ ایشیا ڈاکٹر فیصل نے احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کے حوالے کرتے ہوئے کہا ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے بھارت جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے ۔
اس حوالے سےڈی جی ساﺅتھ ایشیا کا کہنا تھا گزشتہ روز کنٹرول لائن کے رہائشی علاقوں میں بھارت نے بلااشتعال فائرنگ کی جس سے 2 شہری شہید اور 6 زخمی ہوئے تھے۔ بھارت ایل او سی سیز فائر معاہدے کی پابندی کرے ۔
Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 39%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 28°C Sunny
Monday 21°C / 27°C Sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 19°C / 27°C Sunny
Thursday 20°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ