ہیڈلائنز


قطرکے وزیر خارجہ دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے

Written by | روزنامہ بشارت

 

اسلام آباد:قطرکے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ۔
دورے کے دوران قطر کے وزیرخارجہ نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور وزیر اعظم کو خلیجی ممالک کے بحران پر تفصیل سے آگاہ کیا اور مشرق وسطیٰ بحران کے حل کےلئے پاکستان سے بحران کے حل میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی ، وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا قطر سے پاکستان کے دیرینہ تعلقات ہیں، پاکستان کو خلیج کی صورتحال پر تشویش ہے۔
ہم خلیج بحران کے حل کےلئے کی جانب والی مخلصانہ کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 67%
Wind: NNE at 11.27 km/h
Friday 23°C / 29°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 22°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ