ہیڈلائنز


عابد شیر علی نے لوڈ شیڈنگ کا سوال کرنے والے صحافی کو ایسا جواب دیدیا کہ سب ہکا بکا رہ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے لوڈ شیڈنگ کا سوال کرنے والے صحافی کو ایسا جواب دیدیا کہ سب ہکا بکا رہ گئے ۔

 

نیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے عابد شیر علی سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے حوالے سے سوال پوچھ لیا جس پر عابد شیر علی خاموش ہو گئے ، چند سیکنڈ سوچنے کے بعد انہوں نے صحافی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا لوڈ شیڈنگ آپ کو ملتی ہے؟ 
عابد شیر علی نے جواب کو گول کرتے ہوئے مزید کہا کہ آپ کے چہرے سے لگتا ہے بھابھی سے بھی آپکو مار نہیں پڑی ، آپ خوشی خوشی گھر سے آتے ہیں ۔ یہ کہہ کر عابد شیر علی اپنی گفتگو مختصر کرتے ہوئے سپریم کورٹ کی عمارت میں داخل ہو گئے

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 48%
Wind: W at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Mostly sunny
Tuesday 24°C / 30°C Mostly sunny
Wednesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ