ہیڈلائنز


قرار داد منظور نہ ہوئی تو اس کا براہ راست فائدہ وزیر اعظم کو پہنچے گا

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف سینیٹ میں قرارداد لانے کا فیصلہ موخر کردیا۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعظم کے استعفیٰ کیلئے سینیٹ میں قرار داد لانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم رولز کے تحت قرار داد منظور نہ ہونے کے خطرے کے پیش نظر قرار داد پیش کرنے کا فیصلہ موخ کردیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے اپوزیشن ارکان سمجھتے ہیں کہ اگر وزیر اعظم کے استعفا کیلئے لائی گئی قرار داد منظور نہ ہوئی تو اس سے اپوزیشن کی سبکی ہوگی اور اس کا براہ راست فائدہ وزیر اعظم کو پہنچے گا، اسی لیے قرار داد موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
Mostly sunny

20°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 41%
Wind: W at 6.44 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ