ہیڈلائنز


اپوزیشن کی وزیراعظم پراستعفے کیلئے دباؤبڑھانے کی نئی حکمت عملی

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: اپوزیشن کی وزیراعظم پراستعفے کیلئے دباؤبڑھانے کی نئی حکمت عملی، پیپلزپارٹی نے "گونوازگو"تحریک پرسوچ بچارشروع کردیا،پارٹی کے سینئررہنماؤں نے بلاول بھٹو کوٹرین مارچ کی تجویزدیدی۔
 
میڈیا ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماﺅں نے مشورہ دیا ہے کہ بلاول بھٹوکووزیراعظم نواز شریف کیلئے استعفیٰ کیلئے کراچی سے اسلام آبادتک ٹرین مارچ کرنا چاہئے اور وہ خود ٹرین مارچ کی قیادت کریں ۔اس بات کا فیصلہ چندروزتک شریک چیئرمین آصف زرداری سے مشاورت کے بعدکیاجائےگا۔
 
 
 
Cloudy

20°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 55%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 13°C / 16°C Scattered showers

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ