ہیڈلائنز


وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

Written by | روزنامہ بشارت

 

 
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاوّس میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پاناما کیس کی سماعت پر غور کیا گیا۔
 
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاوّس میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں وزیر اعظم کی قانونی ٹیم اور قریبی سیاسی ساتھی شریک تھے ، اجلاس مہں وزیراعظم کو قانو نی ٹیم نے آج پاناما کیس پر سپریم کورٹ میں پیش کیے گئے حوالے سے آگاہ کیا۔
 
زرائع کا کہنا ہے کے وزیر اعظم کی زیر صدارت مےں ہو نے وا لے اجلاس مےں سپریم کورٹ مےں پا نا ما کیس کی سماعت کے حوالے سے آئندہ کی
حکمت عملی پر غور کیا گیا۔
Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 78%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 26°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ