ہیڈلائنز


اگلے ہفتے نواز شریف کیلئے اسلام آباد میں بڑی الوداعی تقریب ہو گی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگلے ہفتے نواز شریف کیلئے اسلام آباد میں بڑی الوداعی تقریب ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس میں نام آنے پر میں نے رسیدیں دکھانے کا تقاضا کیا مگر وہ نہ دے سکے، شریف خاندان نے عدالت میں جھوٹ بولا اور فراڈ کیا، اب نواز شریف کے خلاف فوجداری کی

کارروائی ہو گی۔ عمران خان نے مزید کہا کہ نواز شریف آرٹیکل 62/63 کے تحت مکمل طور پر نااہل ہو گئے ہیں۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 60%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 22°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 24°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ