ہیڈلائنز


اداروں کو تباہ کرنے کی کوشش کی توعوام سڑکوں پرنکل آئیں گے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اداروں کو تباہ کرنے کی کوشش کی توعوام سڑکوں پرنکل آئیں گے اور اس باراتنی پبلک سڑکوں پرآئے گی جتنی اس سے قبل کبھی نہیں نکلی تھی اور یہ لاکھوں کا مجمع آپ کو وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالے گا۔چیئرمین عمران خان پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کےساتھ کھڑے ہونے کیلئے قوم کو دعوت دونگا جس پر لبیک کہتے ہوتے اتنی عوام سڑکوں پہ نکل آئے گی جتنی اس سے قبل نہیں نکلی ہوگی اور آپ کو تحتہ اقتدارسے گھسیٹ لائے گی

Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 78%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 26°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ