ہیڈلائنز


تصویرلیک کے ذمہ دار کا نام پبلک کیا جائے گا،اٹارنی جنرل

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی نے تصویرلیک کے ذمہ دار کا نام ابھی تک نہیں بتایا، نام ملتے ہی پبلک کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے کہا کہ جے آئی ٹی نے تصویر لیک کے ذمہ دار کانام اب تک نہیں بتایا۔ اس موقع پر صحافی نے اٹارنی جنرل سے سوال کیا کہ حکومت جے آئی ٹی رپورٹ کو کب چیلنج کرے گی، اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ یہ تو وہ بتا سکتے ہیں جن سے متعلق رپورٹ آئی ہے۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 69%
Wind: E at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ