ہیڈلائنز


فیس بک نے پاکستان کا مطالبہ مسترد کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

فیس بک نے قابل اعتراض مواد کی اشاعت کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کیا جانے والا مطالبہ مسترد کر دیاہے ۔
نجی ٹی وی  کے مطابق پاکستان نے پاکستانی فیس بک صارفین کے اکاﺅنٹس فون نمبر ز سے منسلک کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے فیس بک کی جانب سے مسترد کر دیا گیاہے ،ترجمان فیس بک کا کہناہے کہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے پیش نظر پاکستان کا مطالبہ مستر د کیا گیاہے 

Cloudy

13°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 68%
Wind: N at 17.70 km/h
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ