ہیڈلائنز


بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر نوٹوں سے بھرا بیگ چوری

Written by | روزنامہ بشارت

ائرپورٹ حکام نے سی سی ٹی وی کی مدد سے واردات میں ملوث ملزم کی تلاش شروع کردی

بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر منی چینجر کا نوٹوں سے بھرا بیگ مبینہ طور پر چوری ہوگیا۔

 

 نیوز کے مطابق کراچی سے اسلام آباد پہنچنے والے محمد اسلم نامی منی چینجر کا تین کروڑ روپے سے بھرا بیگ لاؤنج سے غائب ہوگیا۔ واقعے پر ائرپورٹ و سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی  اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے واردات میں ملوث ملزم کا سراغ لگانے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔

محمد اسلم کا کہنا ہے کہ کراچی سے 9 کروڑ روپے لے کر بینظیر ایئرپورٹ پہنچا، یہ رقم3،3 کروڑ روپے کے 3 پیکٹس میں تھی، ڈومیسٹک لاؤنج میں فون پر بات کر رہا تھا، کسی نے رقم سے بھرا ایک پیکٹ چوری کرلیا

Mostly cloudy

21°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 43%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Friday 13°C / 18°C Mostly cloudy
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 13°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 15°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ