ہیڈلائنز


اپوزیشن جماعتوں کااجلاس کا آغازہوگیا

Written by | روزنامہ بشارت
خورشید شاہ کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کااجلاس کا آغازہوگیا۔ اجلاس اپوزیشن لیڈر کےچیمبر میں ہورہاہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کےپارلیمانی رہنما شریک ہیں۔ اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کے مطالبے پر بات ہوگی جبکہ حتمی مشاورت کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس کی ریکوزیشن جمع کرانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔  
Sunny

31°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: N at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ