ہیڈلائنز


شہبازشریف کی ناہلی کیلئے ریفرنس میں ٹھوس موادا موجود ہے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس دوران شہبازشریف کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی جس کے بعد عمران خان نے بابر اعوان کو منظور ی دیدی ۔بابر اعوان کاکہناتھا کہ شہبازشریف کی ناہلی کیلئے ریفرنس میں ٹھوس موادا موجود ہے

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 76%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ