ہیڈلائنز


پیپلزپارٹی کے مزید2 رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

Written by | روزنامہ بشارت
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پیپلزپارٹی کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے پیپلزپارٹی کے مزید2 رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین سے پیپلز پارٹی کے رہنما معظم جتوئی اور عامر وارن نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔دونوں رہنماؤں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل کے ہمراہ چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ روانہ ہو گئے جہاں وہ باقاعدہ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔
Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 65%
Wind: N at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ