ہیڈلائنز


اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ا مریکی سینیٹر جان مکین نے دورہ پاکستان میں عسکری قیادت کو پیغام دیا کہ امریکہ نواز شریف کو ہی وزیراعظم کے عہدے پر دیکھنا چاہتا ہے۔ قومی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کی تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹر جان مکین کو حالیہ دورہ پاکستان کےدوران کچھ روز پہلے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کی گئی ملاقات میں خطے کی صورتحال

خصوصاً افغانستان کی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق اس دوران جان مکین نے عسکری قیادت کو ملک میں جاری پاناما کیس کے حوالے سے بھی پیغام دیا کہ امریکہ کیلئے نواز شریف ہی وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے سب سے مناسب امیدوار ہیں۔ تاہم اس حوالے سے آرمی چیف کی جانب سے جواب دیا گیا کہ شریف فیملی کا کیس سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔ اس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے ہی کیا جائے تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹر جان مکین نے دورہ پاکستان میں عسکری قیادت کو پیغام دیا کہ امریکہ نواز شریف کو ہی وزیراعظم کے عہدے پر دیکھنا چاہتا ہے۔ قومی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کی تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹر جان مکین کو حالیہ دورہ پاکستان کےدوران کچھ روز پہلے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کی گئی ملاقات میں خطے کی صورتحال خصوصاً افغانستان کی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق اس دوران جان مکین نے عسکری قیادت کو ملک میں جاری پاناما کیس کے حوالے سے بھی پیغام دیا کہ امریکہ کیلئے نواز شریف ہی وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے سب سے مناسب امیدوار ہیں۔ تاہم اس حوالے سے آرمی چیف کی جانب سے جواب دیا گیا کہ شریف فیملی کا کیس سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔ اس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے ہی کیا جائے گا اس معاملے میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔گا اس معاملے میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔

Sunny

29°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 31%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Thursday 21°C / 29°C Sunny
Friday 21°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 28°C Sunny
Sunday 20°C / 28°C Mostly sunny
Monday 18°C / 26°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 25°C Sunny
Wednesday 21°C / 27°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ