ہیڈلائنز


شریف فیملی پر ثبوت نہ دینے کا الزام لگانے والے آج 1960سے اب تک کے ثبوتوں کی ٹرالی دیکھ لیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کرائی جانے والی سربمہر حتمی رپورٹ کا ڈبہ دیکھ کر وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادہ مریم نواز بھی میدان میں آگئیں ۔
تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ شریف فیملی پر ثبوت نہ دینے کا الزام لگانے والے آج سپریم کورٹ میں شریف فیملی کے کاروبار کے 1960سے اب تک کے ثبوتوں کی ٹرالی دیکھ لیں۔اس پیغام کے ساتھ انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی حتمی رپورٹ کا سربمہر ڈبہ ایک ٹرالی پر رکھ کر لا یا جا رہا ہے اور اس ڈبے پر لفظ ”ثبوت“بھی چسپاں ہے 

Clear

6°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 74%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Thursday 7°C / 14°C Sunny
Friday 8°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Sunny
Sunday 8°C / 17°C Mostly sunny
Monday 11°C / 17°C Rain
Tuesday 12°C / 15°C Mostly sunny
Wednesday 10°C / 16°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ