ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی اس موقع پر ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم نواز شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکے درمیان ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والی ملاقات کے دوران سیکیورٹی کی داخلی سمیت سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرلیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ادارے کی پیشہ وارانہ امور اور خطے کی سلامتی سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی جبکہ ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکا پر بھی بات کی گئی۔

Mostly cloudy

17°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 38%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Tuesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 14°C / 20°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 9°C / 17°C Partly cloudy
Sunday 12°C / 15°C Sunny
Monday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ