ہیڈلائنز


عمران خان نے زکوة کے پیسے کاروبار میں لگا دیئے ،اس کا بھی حساب دیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے  مطالبہ کیاہے کہ جے آئی ٹی کی کارروائی کی تمام آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ سامنے لائی جائیں بلکہ اس کی ہزاروں لاکھوں سی ڈیز بنائی جائیں اس کا خرچہ ہم اٹھائیں گے ۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہناتھا کہ جے آئی ٹی کارروائی کی تمام ریکارڈنگز عوام کے سامنے لائی جائیں اور اسے ٹی وی پر چلایا جائے اور اسے بغیر ایڈیٹنگ کے سامنے لایا جائے ۔اس موقع پر انہوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے زکوة کے پیسے کاروبار میں لگا دیئے ،اس کا بھی حساب دیں کہ کتنا منافع ہو ااور پیسے کب واپس آئے 

Mostly clear

25°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 88%
Wind: E at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ