ہیڈلائنز


بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

Written by | روزنامہ بشارت

 

اسلام آباد: ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفتر خارجہ طلب۔کرلیا گیا
 
ذرائع کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کر کے بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیاجبکہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکو احتجاجی مراسلہ جاری کردیا گیاہے۔
 
واضح رہے بھارت کی جانب سے آج صبح ایل او سی پر چڑی کوٹ اور ستوال سیکٹر پر بھاری ، چھوٹے ہتھیاروں اور مارٹرگولوں کا استعمال کیا گیا۔
بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2شہری شہید جبکہ 3زخمی ہوگئے تھے، بھارت کی جانب سے شہری آبادی کونشانہ بنانے پر پاکستان نے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
 
 
 
 
Clear

20°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 46%
Wind: NW at 17.70 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 20°C / 29°C Sunny
Monday 20°C / 27°C Sunny
Tuesday 19°C / 26°C Sunny
Wednesday 21°C / 27°C Sunny
Thursday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ