ہیڈلائنز


قوم کو ہمیشہ کے لئے بادشاہت یا جمہوریت میں سے کسی ایک کوچننا ہوگا

Written by | روزنامہ بشارت

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عام شہری مریم کوسرکاری پروٹوکول ملنا اور پولیس کا سیلوٹ کرنا ناقابل فہم ہے، جب وہ کریمنل انویسٹی گیشن کیلئے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو رہی ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ قوم کو ہمیشہ کے لئے بادشاہت یا جمہوریت میں سے کسی ایک کوچننا ہوگا۔

وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز وی آئی پی پرٹوکول میں تیرہ گاڑیوں کے قافلے میں جوڈیشل اکیڈمی پہنچیں، جب گاڑی سےاتریں تو اے ایس پی اسپیشل برانچ ارسلہ سلیم نے مریم نواز کو سیلوٹ کیا اور مریم نواز کو زمین سے پین اٹھا کردیا۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: NW at 11.27 km/h
Sunday 24°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 31°C Sunny
Wednesday 23°C / 31°C Sunny
Thursday 26°C / 30°C Sunny
Friday 25°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ