ہیڈلائنز


عالمی بینک پاکستان کے لیے جاری کیے گئے فنڈز توقعات سے 37 فیصد کم

Written by | روزنامہ بشارت

عالمی بینک نے گزشتہ مالی سال میں 95 کروڑ 80 لاکھ ڈالر مختلف منصوبوں کے لیے منظور کیے تاہم جاری کیے گئے فنڈز کا حجم 57 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا۔

اس رقم میں 30 کروڑ 20 لاکھ کا پالیسی لون بھی شامل ہے۔

عالمی بینک نے پاکستان کے پاور سیکٹر میں اصلاحات کے لیے 50 کروڑ ڈالر کا قرضہ دینے سے انکار کردیا ہے۔

اس کے علاوہ عالمی بینک نے پاکستان کی جانب سے مانگے گئے پالیسی قرضہ میں بھی 20 کروڑ ڈالر کی کمی کی ہے۔

Sunny

17°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 32%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Partly cloudy
Friday 10°C / 20°C Mostly sunny
Saturday 12°C / 21°C Sunny
Sunday 14°C / 21°C Mostly sunny
Monday 12°C / 18°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ