ہیڈلائنز


ملک سے فرار ہونے کے بعد بھی کہیں سے گرین پاسپورٹ نہیں بنوا سکیں گے

Written by | روزنامہ بشارت

ای سی ایل، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور فارنر کنٹرول لسٹ کے اعداد وشمار بارڈرمینجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیے گئے ہیں جس کے بعد مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن ہوگیا ہے اوروہ ملک سے فرار ہونے کے بعد بھی کہیں سے گرین پاسپورٹ نہیں بنوا سکیں گے۔

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 89%
Wind: E at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ