ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاراچنار پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ڈی جی آئی ایس پی آر کےمطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمرجاوید باجوہ پاراچنار دھماکے کےمتاثرین سے ملاقات کےلیے پاراچنار پہنچ گئے۔

پاک فوج کےسربراہ جنرل قمرجاوید باجودہ کو سیکورٹی صورت حال پر بریفنگ بھی دی جائےگی۔

آئی ایس پر آر کا مزید کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پارا چنار دھماکوں پر دھرنا دینے والے قبائلیوں سے ملاقات بھی کریں گے اور متاثرین سے بھی ملیں گے۔

پارا چنار میں 23جون کے روز یکے بعد دیگرے2دھماکے ہوئے تھےجس میں 70افراد شہید جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Partly cloudy

12°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 57%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ