ہیڈلائنز


سعودی ولی عہد بننےپرمبارکباد

Written by | روزنامہ بشارت

وزیراعظم پاکستان نے شہزادہ محمدبن سلمان کو سعودی ولی عہد بننےپرمبارکباد دی اور حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے نئے ولی عہد کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام دیا ہے۔

وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نےکہاکہ نئے ولی عہد محمد بن سلمان نوجوان اوربہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں۔

 

Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 80%
Wind: N at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ