ہیڈلائنز


اسلام آباد میں موسلادھار بارش سپریم کورٹ کی چھت ٹپکنے لگی

Written by | روزنامہ بشارت

موسلادھار بارش کے دوران سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک کی چھت ٹپکنے لگی۔ میڈیا ڈائس اور وکلا کیلیے مختص ڈیسک پر پانی گرنے لگا تو وہاں سے ساؤنڈ سسٹم اورکرسیاں ہٹا دی گئیں۔ اس دوران وکلا دلائل دیتے ہوئے رک گئے۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکیل سے استفسارکیا کہ کیا ان پر بھی بارش کا پانی گر رہا ہے تو وکیل نے جواب دیا کہ ان پر پانی نہیں گرا لیکن ڈسٹرب ضرور ہوئے ہیں۔

 

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 63%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ