ہیڈلائنز


وزیر پیڑولیم صالح السداء کی سربراہی میں وفد بے نظیر ایئرپورٹ پہنچا

Written by | روزنامہ بشارت

اتوار کو صبح سوا 11 بجے کے قریب قطر کے وزیر پیڑولیم صالح السداء کی سربراہی میں  وفد بے نظیر ایئرپورٹ پہنچا اور تقریباً 20 منٹ تک اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں موجود رہنے کے بعد پولیس کی سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد روانہ ہوگیا جہاں 8  گھنٹے گزارنے کے بعد واپس قطر روانہ ہوگیا۔

 

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 77%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ