ہیڈلائنز


پاکستانیوں کیلئے ترکی کا 7 دن کا فری ویزہ، اہم فیصلہ ہوگیا

Written by | روزنامہ بشارت

ترکی نے پاکستانیوں کو 7 دن کا فری ویزہ دیننے کے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی شہری یہ ویزہ اسلام آباد میں قائم ترکی کے سفارتخانے یا ملک بھر میں موجود قونصلیٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فری ویزہ دینے کی یہ شرط صرف ان پاکستانیوں کیلئے رکھی گئی ہے جن کے پاس شینگزن ممالک،

متحدہ عرب امارات، انگلینڈ اور آئرلینڈ کے سفری ویزے ہوں اور جن کا ترکش ایئر لائن کے ذریعے سفر کا پروگرام ہو۔اس کے علاوہ ان پاکستانیوں کو بھی ترکی کا فری ویزہ دینے کا پروگرام بنایا گیا ہے جو ترکش ایئر لائن کے ذریعے سعودی عرب میں عمرہ کی نیت سے سفر کے متمنی ہوں۔ اس ویزہ کی تفصیلات ترک سفارتخانے کی ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں

Mostly clear

25°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 88%
Wind: E at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ