ہیڈلائنز


فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی ہے

Written by | روزنامہ بشارت

وزیراعظم نواز شریف اوروزیرخزانہ اسحاق ڈارکو فریق بنایا گیا ہے اور لیگی رہنماؤں کے بیانات کی ویڈیوز اور متن بھی جمع کرائے گئے ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ججز، عدالتی عملے اور پاناما جے آئی ٹی کے خلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے، یہ توہین آمیز مہم وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایماء پر جاری ہے۔ آصف کرمانی وزیراعظم کی ایماء پرجے آئی ٹی کیخلاف بیان بازی کر رہے ہیں، اس مہم کے ذریعے برسراقتدار خاندان کو نشانہ بنانے کا تاثردیا جا رہا ہے۔

سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ عدلیہ، جے آئی ٹی اورعدالتی عملے کے خلاف جاری مہم روکنے کا حکم دیا جائے اورآئین کے آرٹیکل 190 کے تحت تمام اداروں کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا حکم دے۔

 

Cloudy

21°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 41%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 14°C Scattered showers
Sunday 11°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 14°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy
Friday 13°C / 16°C Scattered showers

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ